كوالالمپور ميں «قرآن گھنٹہ» پروگرام كا انعقاد

تاریخ اشاعت:05/07/1395
بين الاقوامي گروپ: «قرآن ہاور» پروگرام مسلمان خواتين كے عالمي اجلاس كے ہمراہ منعقد كيا گيا
ايكنا نيوز- ملايشين نيوز ايجنسي (Bernama) كے مطابق يوم عرفہ پر «قرآن ہاور» كے كامياب انعقاد كے بعد اور اس ميں دنيا بھر سے بھرپور عوامي شركت كو ديكھتے ہوئے مذكورہ پروگرام منعقد كيا گيا ہے
اجلاس كے نمايندے اور ملايشين اسلامي يونيورسٹي كے استاد سيف‌الرضا محمد كا اس پروگرام كے حوالے سے كہنا ہے : ہمارا ارادہ ہے كہ «ساعت قرآن» پروگرام كو عالمي سطح پر شيڈول بنايا جائے۔
 
انكا كہنا تھا كہ عالمي سطح پر قرآني ہاور پروگرام كو ايك ناقابل فراموش پروگرام كے طور پر تشہير كي جائے گي۔
اجلاس كے ہمراہ سوشل ميڈيا كے زريعے «جنت تك» مہم كا آغاز بھي كيا گيا ہے جسميں مسلمان خواتين (#tilljannah) ہيشٹيگ كے ساتھ تصاوير اور كمنٹس شير كرسكتي ہيں۔
 
مسلمان خواتين كے عالمي اجلاس كے موقع پر مختلف ثقافتي نمائش بھي منعقد كي جارہي ہيں ۔
تين روز عالمي اجلاس ملايشياء كي وزير برائے اسلامي امور كے خطاب سے شروع كيا گيا ہے جسميں دو ہزار سے زايد خواتين مختلف ممالك سے شركت كررہي ہيں
اس اجلاس ميں دنيا ميں مسلمان خواتين كے مسايل اور انكے كردار اور ذمہ داريوں كے حوالے سے تقارير اور تجاويز پيش كي جائيں گي ۔
 
دن كي تصوير
حرم امام رضا عليہ السلام   
ويڈيو بينك