تركي؛ باسكٹ بال ميں حجاب پابندي ختم

تاریخ اشاعت:05/07/1395
بين الاقوامي گروپ: تركي كي باسكٹ بال فيڈريشن نے عدالتي حكم پر مسلمان خواتين كے ليے اسكارف پر پابندي ختم كرنے كا اعلان كرديا
ايكنا نيوز- نيوز ويب سايٹ «Daily Sabah» كے مطابق ترك باسكٹ بال فيڈريشن نے حجاب كے ساتھ باسكٹبال كھيلنے پر پابندي ختم كردي ہے
امريكہ ميں دو مسلمان خواتين باسكٹ بال پليرز نے سوشل ميڈيا پر (#fibaALLOWhijab) كے ساتھ حجاب كي حمايت ميں مہم شروع كي مگر امريكہ ميں اس كا اثر نہ ہوا اور پابندي بدستور باقي رہي۔
 
اس پابندي كے برعكس تركي ميں ميں باسكٹ بال فيڈريشن نے اسكارف كے ساتھ كھيلنے پر پابندي ختم كرنے كا اعلان كيا ہے جسكي وزارت كھيل نے بھي حمايت كي ہے اس سے پہلے پوليس ميں بھي حجاب پر سے پابندي اٹھائي گيي تھي۔
 
حاليہ دنوں ميں حكمران عدالت پارٹي عرصے سے اسكارف پابندي كے حوالے سے مثبت اقدامات اٹھا رہي ہے۔
اسكولوں ميں طالبات پر حجاب پابندي سال ۲۰۱۴ ميں ختم كي گيي تھي۔
 
دن كي تصوير
گنبد حرم كاظمين عليهما السلام   
ويڈيو بينك