سندھ اسمبلي نے غير مسلموں كے ليے اسلام قبول كرنا مشكل بنا ديا

تاریخ اشاعت:29/08/1395
ايكنا نيوز- روزنامہ امت كراچي كے مطابق اسلام كے نام پر بننے والے ملك ميں اسلام قبول كرنا مشكل بناديا گيا ہے۔ سندھ اسمبلي ميں جمعرات كو ايك قانون پاس كيا گيا ہے جسكے مطابق اٹھارہ سال سے كم عمر كے افراد پر اسلام قبول كرنے پر پابندي ہوگي.
 اس قانون كے مطابق  بالغ خاتون يا شخص بھي اسلام قبول كرنے كي خواہش كے باوجود اكيس دن تك رسمي طور پر اعلان نہيں كرسكتا ۔
 
مينارٹي رايٹس كميشن كے حوالے سے اس قانون ميں ميں كہا گيا ہے كہ جبري طور پر كسي كے مذہب كو بدلنے پر پانچ سال قيد اور جرمانہ بھي ہوگا ۔
 
ناقدين كے مطابق اس بل كا مقصد ہندوں كو خوش كرنا بتايا جاتا ہے ۔
 
 
 
دن كي تصوير
ويڈيو بينك