كربلا؛ بائيس ممالك كا مشتركہ شاندار موكب + تصوير

تاریخ اشاعت:29/08/1395
ايكنا نيوز- العالم چينل كے مطابق دنيا كے 22 ملكوں كے اہل تشيع كے تعاون سے كربلا ميں اربعين حسيني كے موقع پر سب سے بڑا حسيني موكب لگايا گيا ہے جو زائرين امام حسين عليہ السلام كي پذيرائي كر رہا ہے۔

تفصيلات كے مطابق، دنيا كے 22 ملكوں كے اہل تشيع نے باہمي طور پر كربلا ميں سب سے بڑا حسيني موكب لگايا ہے جس ميں تين ٹائم كا كھانا، پاني، چائے وغيرہ مہيا ہے اور زائرين امام حسين (ع) پورے ذوق و شوق كے ساتھ اس موكب سے كھانا تناول كرتے ہيں۔

يہ موكب جو "عبد اللہ شير خوار" كے نام سے منسوب كيا گيا ہے ايران، كويت، سعودي عرب، بحرين، عرب امارات، شام، لبنان، پاكستان، ہندوستان، امريكہ اور عراق وغيرہ كے شيعوں نے باہمي تعاون سے لگايا ہے۔
 
كربلا؛ بائيس ممالك كا مشتركہ موكب + تصوير
كربلا؛ بائيس ممالك كا مشتركہ موكب + تصوير
 
 
دن كي تصوير
حرم حضرت عباس (عليہ السلام)
ويڈيو بينك