فلسطين آزاد ہوكے رہے گا!

تاریخ اشاعت:24/09/1396
رہبر انقلاب اسلامي نے اسلام دشمنوں كي جانب سے بيت المقدس كو صيہوني حكومت كا دارالحكومت بنانے كے دعوے كو ان كي كمزوري اور ناتواني كا نتيجہ قرار ديا
رہبر انقلاب اسلامي نے اسلام دشمنوں كي جانب سے بيت المقدس كو صيہوني حكومت كا دارالحكومت بنانے كے دعوے كو ان كي كمزوري اور ناتواني كا نتيجہ قرار ديا اور فرمايا كہ بلاشبہہ عالم اسلام اس سازش كا ڈٹ كا مقابلہ كرےگا، صيہونيوں كو اس كام كي بھاري قيمت چكانا پڑے گي اور اس ميں شك نہيں كہ پيارا فلسطين آخر كار آزاد ہوكے رہے گا
دن كي تصوير
وادي السلام نجف   
ويڈيو بينك