شاگردوں نے استاد كو حضرت معصومہ (س) كے سپرد كيا ۔ تصاوير

تاریخ اشاعت:02/10/1396
آج بروز جمعرات فقيہ گرانقدر، استاد اخلاق و عرفان حضرت آيت اللہ حائري شيرازي رحمت اللہ عليہ كي تشييع جنازہ ميں ہزاروں افراد نے شركت كي جن ميں، علماء، طلبا، فوجي و سول حكام سميت ہزاروں قمي شہري شريك ہوئے۔ يہ تشييع قم ميں واقع مسجد امام حسن عسكري عليہ السلام سے روضۂ حضرت معصومہ (س) كي جانب انجام پائي اور آخركار آپ كو حضرت كريمۂ اہلبيت فاطمہ معصومہ (س) كے جوار ميں سپرد لحد كر ديا گيا۔
دن كي تصوير
مسجدالنبي صلي‌ الله‌ عليہ و آله   
ويڈيو بينك