رہبر انقلاب اسلامي كا آيت اللہ نصر اللہ شاہ آبادي كے انتقال پر تعزيتي پيغام

تاریخ اشاعت:24/12/1396
رہبر معظم انقلاب اسلامي حضرت آيت اللہ العظمي خامنہ اي نے اپنے ايك پيغام ميں آيت اللہ نصر اللہ شاہ آبادي كے انتقال پر تعزيت اور تسليت پيش كي ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامي حضرت آيت اللہ العظمي خامنہ اي نے اپنے ايك پيغام ميں آيت اللہ نصر اللہ شاہ آبادي كے انتقال پر مرحوم كے پسماندگان ، شاگردوں اور ارادتمندوں كوتعزيت اور تسليت پيش كي ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامي نے اپنے پيغام ميں آيت اللہ شاہ آبادي كو انقلاب اسلامي كا وفادار قرارديتے ہوئے فرمايا: مرحوم انقلاب اسلامي كے بہترين خدمتگزاروں اور وفاداروں ميں شامل تھے اور وہ حضرت امام (رہ) كے قريبي شاگرد تھے ۔ اللہ تعالي مرحوم كے درجات ك بلندفرمائے اور پسماندگان صبر جميل عطا فرمائے۔
دن كي تصوير
حرم حضرت زينب سلام‌الله عليها   
ويڈيو بينك