رہبر انقلاب اسلامي كي بعض قيديوں كي سزاؤں ميں كمي اور بخشش كي درخواست سے موافقت

تاریخ اشاعت:24/12/1396
رہبر معظم انقلاب اسلامي حضرت آيت اللہ العظمي امام خامنہ اي نے حضرت زہرا سلام اللہ عليھا كي ولادت باسعادت كي مناسبت سے بعض قيديوں كي سزاؤں ميں كمي اور بخشش كي درخواست سے موافقت كي
رہبر معظم انقلاب اسلامي حضرت آيت اللہ العظمي امام خامنہ اي نے حضرت زہرا سلام اللہ عليھا كي ولادت باسعادت اور عيد نوروز كي مناسبت سے شرائط اور ضوابط كے مطابق عام عدالتوں ، فوجي اور انقلابي عدالتوں سے سزا پانے والے قيديوں كي سزاؤں ميں كمي اور بخشش كي درخواست سے موافقت كي ہے۔
دن كي تصوير
كعبہ
ويڈيو بينك