انقرہ ميں ايران كے صدر حسن روحاني اور روس كے صدر ولاديمير پوتين كي ملاقات

تاریخ اشاعت:16/01/1397
تركي كے دارالحكومت انقرہ ميں ايران كے صدر حسن روحاني اور روس كے صدر ولاديمير پوتين نے دوطرفہ تعلقات اور عالمي امور پر تبادلہ خيال كيا ہے۔
اسلامي جمہوريہ ايران كے صدر حسن روحاني انقرہ ميں روس، ايران اور تركي كے سہ فريقي سربراہي اجلاس ميں شركت كے لئے تركي كے دورے پر ہيں جہاں انھوں نے آج روس كے صدر ولاديمير پوتين سے دوطرفہ تعلقات ، علاقائي امور اور عالمي مسائل پر تبادلہ خيال كيا ہے ۔ اطلاعات كے مطابق اس ملاقات ميں فريقين نے دہشت گردي كے خلاف مشتركہ اتحاد جاري ركھنے پر تاكيد كي ہے۔
دن كي تصوير
وادي السلام نجف   
ويڈيو بينك