شام پر امريكي حملے كا خير مقدم، آل سعود اور آل يہود كا خفيہ اتحاد آشكار

تاریخ اشاعت:28/01/1397
سعودي عرب اور اسرائيل كي جانب سے شام پر امريكي حملے كي حمايت كے اعلان سے آل سعود اور آل يہود كے درپردہ روابط كھل كر سامنے آ گئے ہيں۔
اسرائيل كے بعد سعودي عرب نے شام پر امريكہ، برطانيہ اور فرانس كے بلاجواز اور غيرقانوني حملے كا خير مقدم كيا ہے۔
سعودي وزارت خارجہ كي جانب سے جاري بيان ميں كہا گيا كہ ہم شامي فوج كي كارروائيوں كے خلاف فوجي آپريشن كي مكمل حمايت كرتے ہيں كيوں كہ شامي حكومت اپنے شہريوں، خواتين اور بچوں پر عالمي طور پر ممنوعہ قرار ديے گئے كيميائي ہتھياروں كو استعمال كررہي ہے۔
دوسري جانب صہيوني رياست نے بھي ايك بيان جاري كر كے گذشتہ سال امريكي صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے كہا تھا كہ كيميائي ہتھياروں كا استعمال سرخ لكير عبور كرنے كے مترادف ہے آج امريكي قيادت ميں فرانس اور برطانيہ نے اس بات پر عمل كيا ہے۔
دن كي تصوير
ويڈيو بينك