شام كو ايس- 300 ميزائل سسٹم سے مسلح كرنا اسرائيل كي سرخ لكير

تاریخ اشاعت:28/01/1397
صہيوني رياست نے روس كي جانب سے شام كو جديد دفاعي نظام سے مسلح كرنے پر انتہائي تشويش كا اظہار كرتے ہوئے اسے اسرائيل كي سرخ لكير سے عبور قرار ديا ہے۔
اسرائيلي نيوز ايجنسي ‘عاروٹص شوع” نے خبر دي ہے كہ صہيوني رياست نے 24 گھنٹے قبل ماسكو كو يہ پيغام ارسال كر ديا ہے كہ شام كو ايس 300 ميزائل سسٹم سے ليس كرنا ہماري سرخ لكير سے عبور ہے۔
يہ ايسے حال ميں ہے كہ روس نے جمعہ كو اعلان كيا ہے كہ وہ بہت جلد شام كو جديد ميزائل سسٹم سے مسلح كرے گا۔
صہيوني جريدے ‘جروزالم پوسٹ’ نے اتوار كو شائع كردہ اپني رپورٹ ميں كہا كہ اگر شام كو روس نے ايس 300 ميزائل سسٹم سے مسلح كر ديا تو اسرائيلي فضائي برتري خطرے ميں پڑ جائے گي۔
اس جريدے نے مزيد لكھا ہے كہ شام كو ايس 300 سسٹم سے ليس كرنے كي صورت ميں اسرائيلي جنگي طياروں كي سرنگوني يقيني ہوجائے گي۔
دن كي تصوير
تل زينبيہ
ويڈيو بينك