فلسطين پھر لہو لہان، ۴۰ فلسطيني شہيد ۲ ہزار سے زايد زخمي

تاریخ اشاعت:28/02/1397
۱۴ مئي يوم نكبت اور امريكي سفارتخانے كو بيت المقدس منتقل كئے جانے كے موقع پر فلسطينيوں كے احتجاجي مظاہرے پر اسرائيلي فوج كي جارحيت كے نتيجے ميں تاحال ۴۰ افراد شہيد ہو چكے ہيں۔
مشرقي غزہ ميں يوم نكبہ كے مظاہروں ميں شريك فلسطينوں پر اسرائيلي فوجيوں كي وحشانہ فائرنگ ميں شہيد ہونے والے فلسطينيوں كي تعداد ميں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور اب تك 40 كے شہيد اور 2000 زائد زخمي ہونے كي خبر ہے۔
اس سے قبل آمدہ خبروں ميں البريج كيمپ اور بيت لحم ميں فلسطينيوں اور صيہوني فوجيوں كے درميان شديد جھڑپوں كي خبريں موصول ہوئي تھيں۔ اس پہلے فلسطين كي وزارت صحت نے يوم نكبہ كے مظاہروں پر اسرائيلي فوجيوں كي وحشانہ فائرنگ ميں 18 فلسطيني كے شہيد اور پانچ سو بارہ زخمي ہونے كي خـبر دي تھي۔
دن كي تصوير
مسجدالنبي صلي‌ الله‌ عليہ و آله   
ويڈيو بينك