تہران ميں حضرت امام خميني (رہ) كي 29 برسي كا آغاز/ رہبر معظم كا خطاب

تاریخ اشاعت:14/03/1397
اسلامي جمہوريہ ايران كے دارالحكومت تہران ميں حضرت امام خميني (رہ) كے مزار پر ان كي 29 برسي كا آغاز ہوگيا ہے ۔۔ اس تقريب ميں ايران كے اعلي سول اور فوجي حكام كے علاوہ عوام كے مختلف طبقات شريك ہيں۔
اسلامي جمہوريہ ايران كے دارالحكومت تہران ميں حضرت امام خميني (رہ) كے مزار پر ان كي 29 برسي كا آغاز ہوگيا ہے ۔۔ اس تقريب ميں صدر حسن روحاني ، عدليہ كے سربراہ سميت ايران كے اعلي سول اور فوجي حكام كے علاوہ عوام كے مختلف طبقات شريك ہيں۔ حضرت امام خميني (رہ) كي 29 برسي كے عظيم اجتماع ميں رہبر معظم انقلاب اسلامي حضرت آيت اللہ العظمي خامنہ اي بھي موجود ہيں جو اس تقريب سے خطاب كريں گے ۔
دن كي تصوير
حرم امام حسين عليہ السلام   
ويڈيو بينك