رہبر معظم انقلاب اسلامي كا قومي فٹبال ٹيم كے نام پيغام؛ فاتح اور سرافراز لوٹ آئے ہيں، آفرين

تاریخ اشاعت:12/04/1397
رہبر معظم انقلاب اسلامي كے دفتر كي جانب سے قومي فٹبال ٹيم كے نام پيغام جاري كر ديا گيا ہے۔
 امام خامنہ اي كے دفتر سے قومي فٹبال ٹيم كے نام پيغام جاري كرديا گيا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامي  نے قومي فٹبال ٹيم كے نام پيغام ميں كہا ہے كہ "ايران كي قومي ٹيم كو يہ كہتا ہوں كہ آپ فاتح اور سرافراز اپنے وطن لوٹ آئے ہيں، آفرين، انشاللہ كاميابي آپ كے قدم چومے گي"۔
دن كي تصوير
حرم حضرت رقيه (سلام الله عليها)
ويڈيو بينك