سوال اور جواب
رديفسوال
1خدا كي معرفت كيوں ضروري ہے؟
2خداوندعالم كو كيوں درك نہيں كيا جاسكتا؟
3كس طرح بغير ديكھے خدا پر ايمان لائيں ؟
4توحيد ذات، توحيد صفات، توحيد افعال اور توحيد عبادت كے كيا معني ہيں؟
5دين كس طرح فطري ہے؟
6خدا كے ”سميع“ اور ”بصير“ ہونے كا كيا مطلب ہے؟
7صفات جمال و جلال سے كيا مراد ہے؟
8خداوندعالم كے ارادہ كي حقيقت كيا ہے؟
9اسم اعظم كيا ہے؟
10كيا خداوندعالم كو ديكھا جاسكتا ہے؟
11عرش خدا كيا ہے؟
12عالم ذرّ كا عہد و پيمان كيا ہے؟
13خداوندعالم كي طرف سے ہدايت و گمراہي كے كيا معني ہيں؟
14كس طرح كائنات كي ہر شئي خداكي تسبيح كرتي ہے؟
15كيا خداوندعالم كسي چيز ميں حلول كرسكتا ہے؟
16بدا ء كيا ہے؟
17كيا اولياء اللہ كو وسيلہ قراردينا توحيد خداكے مخالف ہے؟
18دعا كرتے وقت آسمان كي طرف ہاتھ كيوں بلند كرتے ہيں؟
19كيا انسانوں ميں پيدائشي فرق ؛ خدا وندعالم كي عدالت سے ہم آہنگ ہے؟
20كيا روزي كے لحاظ سے لوگوں ميں موجودہ فرق ، عدالت الٰہي سے ہم آہنگ ہے؟
21انسان كو پيش آنے والي پريشانيوں اور مصيبتوں كا فلسفہ كيا ہے؟
22خداوندعالم نے شيطان كو كيوں پيدا كيا؟
23خاتميت انساني تدريجي ترقي كے ساتھ كس طرح ہم آہنگ ہے؟
24ثابت قوانين،آج كل كي مختلف ضرورتوں سے كس طرح ہم آہنگ ہے؟
25كيا توريت اور انجيل ميں پيغمبر اكرم كي بشارت دي گئي ہے؟
26اولوالعزم پيغمبر كون ہيں؟
27بچپن ميں نبوت يا امامت ملنا كس طرح ممكن ہے؟
28وحي كي اسرار آميز حقيقت كيا ہے؟
29كيا پيغمبر اكرم (ص) امّي تھے؟
30معراج؛ جسماني تھي يا روحاني اور معراج كا مقصد كيا تھا؟
31كيا معراج ،آج كے علوم سے ہم آہنگ ہے
32كيا عصمت انبياء جبري طور پر ہے؟
33جادوگروں اور رياضت كرنے والوں كے عجيب وغريب كاموں اور معجزہ ميں كيا فرق ہے؟
34جناب آدم كا ترك اوليٰ كيا تھا؟
35كيا معجزہٴ”شق القمر“ سائنس كے لحاظ سے ممكن ہے؟
36بعض آيات و احاديث ميں غير خدا سے علم غيب كي نفي اور بعض ميں ثابت ہے، اس اختلاف كا حل كيا ہے؟
37كيا انبياء ميں بھول چوك كا امكان ان كي عصمت سے ہم آہنگ ہے؟
38پيغمبر اكرم (ص) كي متعدد بيويوں كا فلسفہ كيا ہے؟
39كيا قرآن مجيد ميں تحريف ہوئي ہے؟
40قرآن كريم كس طرح معجزہ ہے؟
41كيا قرآن كا اعجاز صرف فصاحت و بلاغت ميں منحصرہے؟
42قرآن كي مثل كيسے نہ لاسكے؟
43قرآن كے حروف مقطّعات سے كيا مراد ہے؟
44قرآن مجيد پيغمبر اكرم كے زمانہ ميں مرتب ہوچكا تھا يا بعد ميں ترتيب ديا گيا؟
45قرآن مجيد كي آيات ميں محكم اور متشابہ سے كيا مراد ہے؟
46كيوں بعض قرآني آيات متشابہ ہيں؟
47كيا بسم اللہ تمام سوروں كا جز ہے؟
48امامت سے مراد كيا ہے؟ اور امامت اصول دين ميں ہے يا فروع دين ميں ؟
49امامت كي بحث كب سے شروع ہوئي؟
50اولوا الامر سے مراد كون ہيں؟
51اہل بيت سے مراد كون حضرات ہيں؟
52واقعہ غدير كيا ہے ؟
53ولايت تكويني اور تشريعي سے كيا مراد ہے؟
54بيعت كي حقيقت كيا ہے؟ نيز انتخاب اور بيعت ميں كيا فرق ہے؟
55كيا دس سالہ بچہ كا اسلام قابل قبول ہے؟
56امام حسن نے زہر آلود كوزہ سے پاني كيوں پي ليا اور امام رضا نے زہر آلود انگور كيوں تناول فرمايا؟
57فلسفہٴ انتظار كيا ہے؟
58قيامت كے عقلي دلائل كيا ہيں؟
59معاد؛ جسماني ہے يا روحاني؟
60شبہ آكل و ماكول كيا ہے؟
61روح كيا ہے؟ اور يہ كيسے ثابت كيا جاسكتا ہے كہ روح ہي اصل ہے؟
62اجل مسميٰ (حتمي) اور اجل معلق (غير حتمي) سے مراد كيا ہے؟
63كيا سائنس تجسم اعمال كي تائيد كرتا ہے؟
64عالمِ برزخ كيا ہے اور وہاں كي زندگي كيسي ہے؟
65كيا دنيا اور آخرت ميں تضاد پايا جاتا ہے ؟
66نامہٴ اعمال كيا ہے اور اس كا فلسفہ كيا ہے؟
67روز قيامت اعمال كو كس قسم كي ترازوميں تولے جائيں گے؟
68پُل صراط كي حقيقت كيا ہے؟
69فلسفہٴ شفاعت كيا ہے؟ اور كيا شفاعت كي اميد ،گناہ كي ترغيب نہيں دلاتي؟
70كيا ”شفاعت“ توحيد كے منافي ہے؟
71وضو ،غسل اور تيمم كا فلسفہ كيا ہے؟
72فلسفہ نماز كيا ہے؟
73روزہ كا فلسفہ كيا ہے؟
74خمس كا نصف حصہ سادات سے مخصوص ہونا؛ كيا طبقاتي نظام نہيں ہے؟
75فلسفہ زكوٰة كيا ہے؟
76فلسفہ اور اسرار حج كيا ہيں؟
77جہاد كا مقصد كيا ہے؟ اور ابتدائي جہاد كس لئے؟
78اسلام خواتين كے لئے كن حقوق كا قائل ہے؟
79پردہ كا فلسفہ كيا ہے
80ميراث ميں مرد كا حصہ عورت كے دو برابر كيوں ہے؟
81فلسفہ متعہ كيا ہے؟
82عدّہ كا فلسفہ كيا ہے؟
83غنا؛ كيا ہے اور اس كي حرمت كا فلسفہ كيا ہے؟
84زنا كي حرمت كا فلسفہ كيا ہے؟
85ہم جنس بازي كي حرمت كا فلسفہ كيا ہے؟
86شراب كي حرمت كا فلسفہ كيا ہے؟
87محارم سے شادي كي حرمت كا فلسفہ كيا ہے؟
88خلقت انسان كا مقصد كيا ہے؟
89كيا انسان كي سعادت اور شقاوت ذاتي ہے؟
90اسلام اور ايمان ميں كيا فرق ہے؟
91جن ّ اور فرشتہ كي حقيقت كيا ہے؟
92رجعت كيا ہے اور كيا اس كا امكان پايا جاتا ہے؟
93توكل كي حقيقت اور اس كا فلسفہ كيا ہے؟
94دعا و زاري كا فلسفہ كيا ہے؟
95كبھي كبھي ہماري دعاكيوں قبول نہيں ہوتي؟
96جبر اور اختيار كے سلسلہ ميں اسلام كا نظريہ كيا ہے؟
97كيا نظر ِبد كي كوئي حقيقت ہے؟
98كيا فال نيك اور بد شگوني حقيقت ركھتے ہيں ؟
99كيا تمام اصحاب پيغمبر (ص)نيك افرادتھے؟
100ذوالقرنين كون تھے؟
101كيوں بعض ظالم اور گناہگار لوگ نعمتوں سے مالا مال ہيں اور ان كو سزا نہيں ملتي؟
102ايمان نہ ركھنے والي اقوام كيوں عيش و عشرت ميں ہيں؟
103مسلمانوں كي پسماندگي كے اسباب كيا ہيں؟
104واقعہ فدك كيا ہے؟
105كيا جناب ابوطالب مومن تھے؟
106گناہان كبيرہ كا معيار كيا ہے؟
107كيا دنوں كو سعد و نحس ماننا صحيح ہے؟
108كيا اصحاب كہف كا واقعہ سائنس سے مطابقت ركھتا ہے؟
109تقيہ كا مقصد كيا ہے؟
110افسانہ آيات شيطاني يا افسانہ ”غرانيق“ كيا ہے؟
دن كي تصوير
حرم حضرت زينب سلام‌الله عليها